: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شارجہ،18مارچ(ایجنسی) متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں پیر کو ایک تیز رفتار کار نے ایک ہندوستانی خاتون کو کچل دیا. عورت کی موقع پر ہی موت ہو گئی.
text-align: start;">اخبار ’گلف ٹوڈے‘ کے مطابق، پولیس نے کہا کہ یہ حادثہ پیر کی شام کو اس وقت ہوا جب 38سال کی یہ خاتون خان روڈ پر سڑک پار کر رہی تھی. ایمبولنس ، حادثہ کے مقام پر پہنچنے سے پہلے خاتون کی موت ہوگئی۔